چکی راہا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چکی بنانے والا، ہتھوڑی چھینی پاٹا کی سے چکی کے پاٹوں کے دندانے ٹھیک کرنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چکی بنانے والا، ہتھوڑی چھینی پاٹا کی سے چکی کے پاٹوں کے دندانے ٹھیک کرنے والا۔